سورة الانعام - آیت 37
وَقَالُوا لَوْلَا نُزِّلَ عَلَيْهِ آيَةٌ مِّن رَّبِّهِ ۚ قُلْ إِنَّ اللَّهَ قَادِرٌ عَلَىٰ أَن يُنَزِّلَ آيَةً وَلَٰكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور کہتے ہیں کہ محمد (ﷺ) پر اس کے پروردگار کی طرف سے کوئی نشان نازل کیوں نہ ہوا ، تو کہہ اللہ میں قدرت ہے کہ نشان نازل کرے ، لیکن ان میں بہتوں کو سمجھ نہیں ۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔