سورة الانعام - آیت 2

هُوَ الَّذِي خَلَقَكُم مِّن طِينٍ ثُمَّ قَضَىٰ أَجَلًا ۖ وَأَجَلٌ مُّسَمًّى عِندَهُ ۖ ثُمَّ أَنتُمْ تَمْتَرُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

وہی ہے جس نے تمہیں مٹی سے بنایا ، پھر ایک وقت (موت) ٹھہرایا ، اور ایک وقت اس کے پاس مقرر ہے (یعنی قیامت) پھر بھی (ف ١) ۔ تم شک میں ہو ۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔