سورة المآئدہ - آیت 50

أَفَحُكْمَ الْجَاهِلِيَّةِ يَبْغُونَ ۚ وَمَنْ أَحْسَنُ مِنَ اللَّهِ حُكْمًا لِّقَوْمٍ يُوقِنُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

کیا وہ زمانہ جاہلیت کے حکم چاہتے ہیں ؟ اور یقین رکھنے والوں کے لئے خدا سے بہتر کون حاکم ہے (ف ١)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔