سورة الفجر - آیت 24

يَقُولُ يَا لَيْتَنِي قَدَّمْتُ لِحَيَاتِي

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

کہے گا کاش کہ میں اپنی زندگی کے لئے کچھ آگے بھیجتا۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔