سورة الأعلى - آیت 18

إِنَّ هَٰذَا لَفِي الصُّحُفِ الْأُولَىٰ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

بے شک یہ بیان اگلے صحیفوں (اور قول) میں ہے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔