سورة النسآء - آیت 103

فَإِذَا قَضَيْتُمُ الصَّلَاةَ فَاذْكُرُوا اللَّهَ قِيَامًا وَقُعُودًا وَعَلَىٰ جُنُوبِكُمْ ۚ فَإِذَا اطْمَأْنَنتُمْ فَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ ۚ إِنَّ الصَّلَاةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ كِتَابًا مَّوْقُوتًا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھر جب تم نماز پڑھ چکو تو کھڑے اور بیٹھے اور لیٹے خدا کو یاد کرو ، پھر جب تم کو اطمینان ہو تو پوری نماز پڑھو ۔ بےشک مسلمانوں پر اوقات معینہ (مقررہ وقتوں) میں نماز فرض کی گئی ہے (ف ٢)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔