سورة الانشقاق - آیت 1

إِذَا السَّمَاءُ انشَقَّتْ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

جب آسمان پھٹ (ف 1) جائے گا۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

سنو ! جی جو کچھ تم کو وعدہ دیا جاتا ہے یہ اس روز واقع ہوگا جب آسمان پھٹ جائے گا