سورة البقرة - آیت 51
وَإِذْ وَاعَدْنَا مُوسَىٰ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً ثُمَّ اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِن بَعْدِهِ وَأَنتُمْ ظَالِمُونَ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اور جب چالیس رات کا ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) سے وعدہ لیا ، پھر تم نے اس کے پیچھے بچھڑا (معبود) بنا لیا تھا اور تم ظالم تھے ، (ف ١)
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔