سورة النسآء - آیت 93
وَمَن يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُّتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ جَهَنَّمُ خَالِدًا فِيهَا وَغَضِبَ اللَّهُ عَلَيْهِ وَلَعَنَهُ وَأَعَدَّ لَهُ عَذَابًا عَظِيمًا
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور جو مسلمان کو عمدا قتل کرے ‘ اس کا بدلہ دوزخ ہے ، اس میں وہ ہمیشہ رہے گا اور قاتل پر خدا کا غضب اور اس کی لعنت ہے اورخدا نے اس کے لئے بڑا عذاب تیار کیا ہے ۔(ف ١)
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔