سورة التكوير - آیت 6

وَإِذَا الْبِحَارُ سُجِّرَتْ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور جب دریا جھونکے جائیں گے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور جب دریا یعنی ان کے پانی نیچے کی گرمی سے سخت گرم کئے جائیں گے