سورة النازعات - آیت 33
مَتَاعًا لَّكُمْ وَلِأَنْعَامِكُمْ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
تمہارے اور تمہارے چوپایوں کے فائدہ کے لئے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔