سورة النازعات - آیت 31

أَخْرَجَ مِنْهَا مَاءَهَا وَمَرْعَاهَا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور اس میں پانی اور چارہ نکالا۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔