سورة المرسلات - آیت 18

كَذَٰلِكَ نَفْعَلُ بِالْمُجْرِمِينَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

گنہگاروں (ف 2) کے ساتھ ہم ایسا ہی کرتے ہیں۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔