سورة الإنسان - آیت 18

عَيْنًا فِيهَا تُسَمَّىٰ سَلْسَبِيلًا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

وہ ایک چشمہ ہے جس کا نام سلسبیل ہے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

وہ جنجر واٹر اس چشمے سے بنا ہوگا جس کا نام سلسبیل چشمہ رواں ہے