سورة القيامة - آیت 19

ثُمَّ إِنَّ عَلَيْنَا بَيَانَهُ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

پھر اس کو کھول کر بتانا ہمارا ذمہ ہے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر بعد اس کے ایک کام اور باقی ہے کہ اس قرآن کا بیان کردینا یعنی اس کا صحیح مفہوم تجھے سمجھا دینا ہمارے ذمے ہے