سورة القيامة - آیت 14

بَلِ الْإِنسَانُ عَلَىٰ نَفْسِهِ بَصِيرَةٌ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

بلکہ آدمی اپنی جان پر حجت (ف 3) (دلیل) ہے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

بلکہ اصل بات تو یہ ہے کہ اب بھی یہ منکر انسان اپنے حال پر پورا پورا واقف ہے اپنے عیب صواب خوب جانتا ہے