سورة القيامة - آیت 10
يَقُولُ الْإِنسَانُ يَوْمَئِذٍ أَيْنَ الْمَفَرُّ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
تو اس دن آدمی کہیگا کہ بھاگنے (ف 2) کی جگہ کہاں ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس روز انسان کہے گا اب کدھر کو بھاگوں نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن