سورة القيامة - آیت 3
أَيَحْسَبُ الْإِنسَانُ أَلَّن نَّجْمَعَ عِظَامَهُ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
کیا آدمی خیال کرتا ہے ۔ کہ ہم ہرگز اس کی ہڈیاں جمع نہ کرینگے ؟۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
کیا منکر انسان سمجھتا ہے کہ ہم (اللہ) اس کے مرنے کے بعد اس کی ہڈیاں جمع نہ کریں گے