سورة المدثر - آیت 51

فَرَّتْ مِن قَسْوَرَةٍ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

وہ شیر سے بھاگتے ہیں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

خاص کر ایسے گدھے جو شرگ سے بھاگتے ہوں کسی مجلس میں کوئی تقریر سنیں گے جونہی یہ معلوم ہوجائے کہ قران مجید کی تقریر ہے تو بس فوراً پیر سر پر رکھ کر بھاگ جاتے ہیں