سورة المدثر - آیت 47

حَتَّىٰ أَتَانَا الْيَقِينُ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

یہاں تک کہ ہمیں یقین آنے والی چیز موت آپہنچی۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

یہاں تک کہ ہمیں موت کی وجہ سے اس کا یقین ہوگیا یہ ہیں ہمارے افعال قبیحہ جن کی وجہ سے ہم کم بختوں کا یہاں داخلہ ہوا