سورة المدثر - آیت 45

وَكُنَّا نَخُوضُ مَعَ الْخَائِضِينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور بکواس (ف 4) کرنے والوں کے ساتھ بکواس کرتے تھے

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور تیسریبات یہ کہ ہم بے ہودہ غیر مفید کاموں میں لگے رہتے تھے