سورة المدثر - آیت 27
وَمَا أَدْرَاكَ مَا سَقَرُ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور کیا سمجھا کہ سقر (دوزخ) کیا ہے ؟۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اے مخاطب تجھے کیا معلوم وہ جہنم کیا ہے