سورة المدثر - آیت 15

ثُمَّ يَطْمَعُ أَنْ أَزِيدَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھر لالچ کرتا ہے کہ اور بھی دوں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور امید رکھتا ہے کہ اس ناشکری پر بھی میں (اللہ) اس کو زیادہ دوں گا؟