سورة المدثر - آیت 13

وَبَنِينَ شُهُودًا

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور مجلس میں بیٹھنے والے بیٹے دیئے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور بیٹے جوان جوان ہمہ تن مستعد حاضر خدمت دئیے۔