سورة النسآء - آیت 59

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَطِيعُوا اللَّهَ وَأَطِيعُوا الرَّسُولَ وَأُولِي الْأَمْرِ مِنكُمْ ۖ فَإِن تَنَازَعْتُمْ فِي شَيْءٍ فَرُدُّوهُ إِلَى اللَّهِ وَالرَّسُولِ إِن كُنتُمْ تُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ۚ ذَٰلِكَ خَيْرٌ وَأَحْسَنُ تَأْوِيلًا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

مسلمانو ! اللہ کی اور رسول (علیہ السلام) کی اور ان اختیار والوں کی جو تم میں سے ہیں اطاعت کرو ، پھر اگر کسی شے میں تمہارا جھگڑا ہوجائے تو اس کو خدا اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی طرف لے جاؤ ، اگر تم اللہ پر اور آخری دن پر ایمان رکھتے ہو ، یہ بہتر ہے اور اچھا ہے انجام میں (ف ١)

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔