سورة الجن - آیت 26
عَالِمُ الْغَيْبِ فَلَا يُظْهِرُ عَلَىٰ غَيْبِهِ أَحَدًا
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
وہ غیب کا جاننے والا ہے سو اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
وہ عالم الغیب ہے اس کے علم میں جو وقت مناسب ہوگا اس وقت خود بخود عذاب آموجود ہوجائے گا وہ اللہ اپنے علم غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا