سورة الحاقة - آیت 42

وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ ۚ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور نہ یہ کسی پریوں حاطرات والے کا قول ہے تم کم دھیان (ف 1) کرتے ہو

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

نہ وہ کسی رملی جوگی کا قول ہے جیسا تم ناواقف لوگوں میں پھیلاتے ہو کیونکہ اس کلام کا نظام اور نتیجہ اور ہوتا ہے مگر تم لوگ بہت کم سمجھتے ہو