سورة الحاقة - آیت 39
وَمَا لَا تُبْصِرُونَ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور جو تم نہیں دیکھتے (اس کی بھی)۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور جو تم نہیں دیکھتے