سورة الحاقة - آیت 20
إِنِّي ظَنَنتُ أَنِّي مُلَاقٍ حِسَابِيَهْ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
میں جانتا تھا کہ میرا حساب مجھے ملنا ہے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔