سورة المجادلة - آیت 20

إِنَّ الَّذِينَ يُحَادُّونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ أُولَٰئِكَ فِي الْأَذَلِّينَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

بے شک جو اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہی ذلیلوں میں ہیں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

کیونکہ یہ لوگ اللہ اور رسول کی مخالفت پر تلے ہوئے ہیں اور جو لوگ اللہ اور رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہی ذلیل ترین لوگوں میں ہوں گے