سورة المجادلة - آیت 15

أَعَدَّ اللَّهُ لَهُمْ عَذَابًا شَدِيدًا ۖ إِنَّهُمْ سَاءَ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

ان کے لئے اللہ نے سخت عذاب تیار کیا ہے ۔ بےشک جو کام وہ کرتے ہیں برے ہیں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اللہ نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے بے شک یہ لوگ برا کام کرتے ہیں۔