سورة الواقعة - آیت 95
إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ حَقُّ الْيَقِينِ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
بے شک یہ بات جو ہے یہی لائق یقین (ف 1) کے ہے
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔