سورة الواقعة - آیت 43

وَظِلٍّ مِّن يَحْمُومٍ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور (کالے سیاہ) دھوئیں کے سایہ میں۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔