سورة الواقعة - آیت 34
وَفُرُشٍ مَّرْفُوعَةٍ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اور اونچے بچھونوں میں۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اور اونچے بستروں پر مزے لے رہے ہوں گے