سورة الواقعة - آیت 28

فِي سِدْرٍ مَّخْضُودٍ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

بیریوں میں رہیں گے ۔ جن میں کانٹے نہ ہوں گے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

بے کانٹے کی بیریوں میں