سورة الواقعة - آیت 5

وَبُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّا

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

اور پہاڑ ٹوٹ ٹوٹ کر ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اور اس حرکت کے ساتھ پہاڑوں کو ریزے ریزے کردیا جائے گا