سورة الواقعة - آیت 2
لَيْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
اس کے ہونے میں کچھ جھوٹ نہیں۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
جس کے واقع ہونے میں کسی طرح کا شک وشبہہ نہیں۔