سورة الرحمن - آیت 75
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر تم دونوں اپنے رب کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے ؟۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
پھر تم پروردگار کی کون سی نعمت کا انکار کرتے ہو۔