سورة الرحمن - آیت 62

وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور ان دو باغوں کے سوا اور باغ ہیں۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

ان دو کے علاوہ بھی دو اور بہشت ہیں جو اہل جنت کو ملیں گے۔