سورة النسآء - آیت 5
وَلَا تُؤْتُوا السُّفَهَاءَ أَمْوَالَكُمُ الَّتِي جَعَلَ اللَّهُ لَكُمْ قِيَامًا وَارْزُقُوهُمْ فِيهَا وَاكْسُوهُمْ وَقُولُوا لَهُمْ قَوْلًا مَّعْرُوفًا
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
اور اپنے مال جو اللہ نے تمہاری گذران ٹھہرائے ہیں ‘ بےوقوفوں کو نہ دو ہاں اس میں سے انہیں کھلا ؤ پہناؤ اور ان سے مناسب بات بولو ۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔