سورة الرحمن - آیت 50

فِيهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

ان دونوں باغوں میں دو نہریں جاری ہیں۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

دیکھو ان دونوں باغوں میں دو چشمے جاری ہوں گے جن سے ان باغوں میں مزید تروتازگی ہوگی اور جنتیوں کے مکانوں کے نیچے جو نہریں جاری ہوں گی