سورة الرحمن - آیت 48

ذَوَاتَا أَفْنَانٍ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

ان دونوں میں بہت سی شاخیں ہیں۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

وہ دونوں باغ اجڑے ویران نہ ہوں گے بلکہ سر سبز درختوں اور لہلہاتی شاخوں والے ہوں گے۔