سورة الرحمن - آیت 38

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی

پھر تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے ؟

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

پھر تم پروردگار کی کس نعمت سے انکار کرتے ہو۔