سورة الرحمن - آیت 34
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
پھر تم کس نعمت الٰہی کی ناشکری کرتے ہو۔