سورة الرحمن - آیت 28
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ سراج البیان - مولانا حنیف ندوی
پھر تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتیں جھٹلاؤ گے ؟
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
پھر تم اپنے رب کی کس نعمت کی تکذیب کرتے ہو۔