سورة الرحمن - آیت 23
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
پھر تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتیں جھٹلاؤ گے ؟۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
پھر تم کس نعمت کا انکار کرتے ہو۔