سورة الرحمن - آیت 19

مَرَجَ الْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

دو (ف 4) دریا چلائے جو ایک دوسرے سے لگ کر چلتے ہیں۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

سنو ! اسی اللہ نے دو دریا (میٹھا اور کڑوا) جاری کر رکھے ہیں۔ جو آپس میں ملتے ہیں