سورة الرحمن - آیت 7

وَالسَّمَاءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ الْمِيزَانَ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور آسمان کو بلند کیا اور ترازو نیچی رکھی۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

اسی طرح اللہ نے آسمان کو بلند کیا اور میزان قانون انصاف بنایا