سورة القمر - آیت 52

وَكُلُّ شَيْءٍ فَعَلُوهُ فِي الزُّبُرِ

ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی

اور ہر شئے جو انہوں نے کی ہے کتابوں میں لکھی ہے۔

تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری

سنو ! ان لوگوں نے بلکہ ان موجودہ لوگوں نے بھی جو کام کئے ہیں اور کر رہے ہیں یہ سب کے سب اعمالناموں میں موجود ہیں