سورة القمر - آیت 39
فَذُوقُوا عَذَابِي وَنُذُرِ
ترجمہ سراج البیان - مستفاد از ترجمتین شاہ عبدالقادر دھلوی/شاہ رفیع الدین دھلوی
تو میرا عذاب اور میرا ڈرانا چکھو۔
تفسیر ثنائی - ثنا اللہ امرتسری
ہم نے کہا لو ہمارا عذاب اور ڈرائو کا مزہ چکھو۔